گرمیوں سے تحفظ

گرمیوں کے موسم میں اخطیاطی تدابیر




جیسے ہی گرمیوں کا موسم آتا ہے تو ساتھ ساتھ کئی مسلے مسائل بھی انسان کو درپیش آتے ہیں ان میں سے مندرجہ ذیل ہیں۔

  • چہرے کا رنگ خراب ہونا :
آگر سخت گرمی کے موسم میں آپ گھر سے باہر نکلتے ہے اور سورج کے دھوپ سے آپنے آپ کو نہیں بچا پاتے تو آپ کے چہرے کا رنگ کالا ہوسکتا ہے سورج کی دھوپ انسان کے سکن یا چہرے کو بہت متاسر کرتے ہیں۔ اس سے پچنے کے لیے ضروری ہیں کے جہاں تک ہو سکے جب بھی آپنے گھر سے نکلے تو سن سکرین یا سن بلوک ضرور استعمال کرے اس سے سورج اپکے چہرے کو نقصان نہیں پہنچا سکتا ہیں۔

پسینہ آنا :
 گرمیوں کے موسم میں انسان کو زیادہ پسینہ آتا ہیں جو کے فائدہ مند بھی ہے اور نہیں بھی انسانی جسم سے پسینہ نکلنا کسی ہد تک اسکا فائدہ ہیں لیکن بہت زیادہ نکلنا ٹیکھ نہیں اگر آپکے جسم سے بہت زیادہ پسینہ نکلتہ ہیں تو یہ ٹیکھ نہیں۔
 





تبصرے